نقطہ نظر استنبول: قدیم تہذیبوں کی راہ گزر استنبول قدیم اور جدید ادوار کا ایک طلسماتی امتزاج ہے اور اسے چار دنوں میں دیکھنا میراتھن میں دوڑ لگانے کے مترادف ہے۔